 |
Benefits of🧘♀️🧘♀️🧘🧘 |
یوگا کےکچھ فوائد درج ذیل ہیں
۔ یوگا تناؤ دور کرنے اورذہنی اور جسمانی صحت کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ نیند کے لیے بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
۔ 2-یوگا گردن، کمر اور ٹینشن کے سبب ہونے والے سر درد کو دور کرنے میں مددگار ہے۔
۔ 3 یوگا موٹاپے کےا شکار افراد کے لیے بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔۔4 یوگا تناؤ یا افسردگی کی کیفیت میں مبتلا افراد کی بحالی میں بھی مدد کرسکتاہے
۔5 یوگا تمباکو نوشی کی عادت چھڑانے میں بھی اہم کردار ادا کرسکتا ہے
Supported by Science
scientific research into yoga’s benefits is still somewhat preliminary, but much of the evidence so far supports what practitioners seem to have known for millennia: Yoga is incredibly beneficial to our overall well-being.
be Faithful
ReplyDelete