Salary issue
Literacy Teacher Just now. Literacy Teacher For شیخوپورا لٹریسی اینڈ نان فارمل سکولوں کے اساتذہ پچھلے 8 مہینوں سے تنخواہ سے محروم ٹیچر کا معاشی قتل جاری بات فاقوں تک پہنچ گئی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اینڈ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات سے ٹیچر نے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا جلد سے جلد رکے ٹیچر کے واجبات ادا کئے جائیں . اگر کوئی ٹیچر کو مسائل ہو تو سکول بند کر دیا جاتا ہے فورا۔ اگر افس میں مسائل ھو تو اساتذہ صبرو تعاون کریں15سال کام کیا اب طلبہ کم ھوۓ اور کوئی تعاون نھیںں روپے8000میں گھر چلتا ہے اب تنخواہ برھا نے کا فیصلہ کیا تو سکول بند یہ زندگی ھے استار کی ال پنجاب لٹریسی اساتذ Teacher have no future Rana Sikandar Hayat